مہر خـررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسٹراٹفور نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی میں عمان کے غیر جانبدار رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سعودی عرب اور امارات خطے میں عمان کے کردار کو کمزور بنانے کے لئے عمان اور امریکہ کے تعلقات کو بھی خراب کرنے کی تلاش و کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ ادھر عمان بھی بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط بنا کر سعودی عرب اور امارات کے دباؤ کا مقابلہ کررہا ہے۔
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے لئے عمان پر دباؤ میں اضافہ کردیا ہے۔
News ID 1883599
آپ کا تبصرہ